اسے خبر ہی نہیں تھی کہ تیز بارش میں ..
طویل رنجشوں پر گفتگو نہیں کرتے..
Monthly Archives: March 2020
Uske ansou ankh mein mere
پل بھر وہ چشم ِ تر سے مجھے دیکھتا رہا
پھر اس کے آنسوؤں سے مری آنکھ بھر گئی
Dafnaye hue arsa hua
اب تیرے واسطے لے آؤں کہاں سے اُس کو
وہ جو میں تھا اُسے دفنائے ہوئے عرصہ ہوا